Description
میرا نام محمد حفیظ ہے اور میں مکینک بھی ہوں اور رکشہ ڈرائیور بھی ہوں. . میرے پاس اس وقت 2014 ماڈل کا رکشہ موجود ہے جو میں خود چلا رہا ہوں. . اس وقت کچھ رقم کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے میں اس کو فروخت کرنا چاہ رہا ہوں. . . اس میں اس وقت 200 سی سی کا انجن ہے اور اس کے ساتھ 250 سی سی کا انجن بھی سپیئر میں موجود ہے. . . رکشے کے تمام کاغذات پورے ہیں اور چالو حالت میں ہے میں خود چلا رہا ہوں. . . .
جو شخص خریدنا چاہتا ہے وہ جلدی سے کانٹیکٹ کرے. . .
جو قیمت لگائی گئی ہے وہ ایک انجن کے ساتھ ہے اگر کوئی خریدار دونوں انجن لینا چاہتا ہے تو قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ ہو جائے گا.
مزید تفصیل اگر کوئی صاحب لینا چاہتے ہیں تو میرے اس نمبر پر مجھ سے رابطہ کریں.
0326+86+444+20=, 0317+474+0420.
برائے مہربانی اولیکس پر چیٹ مت کریں. . . ڈائریکٹ مجھ سے اوپر دیے گئے نمبروں پر بات کر لیں. . یہ اشتہار میں نے اپنے کسی دوست کے موبائل سے لگوایا ہے.
رکشہ دیکھنے کے لیے اورنگی ٹاؤن, مومن اباد, ملک چوک, میاں والی کالونی, مومن مسجد کی دکان پر ا جاؤ. . جب اپ نے انا ہو تو پہلے فون پر رابطہ کر لیں شکریہ