Description
اسلام علیکم
میں اپنا 4/5 مہینے استعمال یا ہوا SAKO کمپنی کا 4کلو واٹ کا Hybrid سولر انورٹر فروخت کرنا چاہتا ہوں، یہ ایک ایسا انورٹر ہے جس کے ساتھ اگر آ پ بیٹری استعمال کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں اور بغیر بیٹری کے بھی کام کرتا ہے۔۔ قیمت میں معمولی ردوبدل ممکن ہے
ہر لحاظ سے ایک بہترین پراڈکٹ ہے