Description
مکمل سیٹ گھر میں بہترین چل رہا ہے، ابھی اتارا نہیں ہے، لوکیشن پر آ کر چالو حالت میں خود دیکھ لیں اور پھر سودا کریں, بہترین اور زبردست چل رہا ہے مجھے 16 چینل لگانا ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں
4 Cameras
4 chanal DVR
24 inch LCD dell
2 adapter 2.5 a