All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
3kw/5kw/7kw/10kw without battery best price per available hai 0
1 / 5
Rs 34,000

3kw/5kw/7kw/10kw without battery best price per available hai

Others, Sadiqabad
2 weeks ago
Details
TypeOff Grid Inverter
Kilowatt5-10 kW
BrandOthers
ConditionNew
Description
اگر آپ اچھے انورٹر کی تلاش میں ہیں جو کہ آپ کے گھر کا سارا لوڈ آرام سے اٹھا لے تو ہمارا سپیشل انورٹر حاضر ہے 1 مہینے کی ورانٹی بھی ساتھ میں دینگے، اگر لوڈ نا اٹھاۓ یا پھٹ جائے تو آپکو ری پلیس کر دینگے اور نیا دینگے اور الحمد اللہ ایسا ابھی تک کوئی کیس نہیں آیا ، ہمارے انورٹرز کی خاصیت ہے کہ اس میں بغیر شور والے سینسر لگے ہیں، لو اور ہائی وولٹیج کی پروٹیکشن بھی ہے ، ہمارا 5 کا انورٹر لوکل 7kv سے بھی زیادہ بہتر ہوگا انشاء اللہ ، ایک بار ہمیں ضرور آزمائیں ہمارے پاس 5kw 7kw. 10kw 3kw کے سپیشل انورٹرز دستیاب ہیں اور پورے پاکستان میں ڈیلیور کرتے ہیں، کیش آن ڈیلیوری ہوگی نوٹ ہمارا انورٹر لوکل نہیں ہے سارا سامان چائینہ سے منگوا کر اسکی فٹنگ ہم پاکستان میں کرتے ہیں Contect number
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1092296537
Report this ad