Description
Power: 3KW
Pure sinewave
Solar Pannels Quantity. 5 (585watt)
Inverter used for this setup. 5KW Local
Production Electricity: 2200 Watt
*/Load/*
AC 1.5 Haier
Water Pump
Fridge
Iron
Owen
Washing Machine
LCD
Fans
Lights
اس سولر سسٹم میں 5KW کا پاکستانی انورٹر استعمال کیا جاتا ہے جس کے ساتھ 5 سولر پینلز 585 واٹ کی استعمال کی جاتی ہیں جبکہ مستقل میں آپ اس انورٹر کے ساتھ مزید 3 سولر پینل ایڈ کر سکتے ہیں۔ اس سولر سسٹم میں بیٹریاں استعمال نہیں ہوتی۔ چینج اوور کے ذریعے دن کے وقت سولر پر منتقل اور شام کو واپڈا پر منتقل ہوگا۔
مزید معلومات کے لیے ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
(View phone number)