Description
یہ اشتہار صرف ساہیوال والوں کے لیے ہے
3D Holographic LED Fan 60 Cm 2 Blades, Life Span: 50000 Hrs, Input Voltage: 12v 1.5a
یہ ایڈورٹائزمنٹ کے لیے بہترین پروڈکٹ ہے اور یہ دیکھنے میں بالکل ایک پنکھے کی طرح ہے جس کو چلانے پر یہ تصویریں پروجیکٹ کرتا ہے اس کے علاوہ ویڈیو بھی اس پر پروجیکٹ کی جا سکتی ہے اور اس میں دکھائی گئی ایڈورٹائزمنٹ کے علاوہ بیک گراؤنڈ میں جو چیزیں ہوتی ہیں وہ بھی دکھائی دیتی ہیں یہ تھری ڈی ٹیکنالوجی بیسڈ ایڈورٹائزمنٹ کے لیے بنائی گئی پروڈکٹ ہے اس کی اوریجنل قیمت 60 ہزار کے قریب ہے
یہ پروڈکٹ بالکل نیو حالت میں ہے استعمال شدہ نہیں ہے اس کی بتائی گئی قیمت بالکل فائنل ہے اگر اپ کو قیمت پسند نہ ہو تو رابطہ نہ کریں اور برائے مہربانی فضول قسم کی من پسند قیمتیں نہ لگائیں