Description
Commission House of 3.5 Kanal
wide car Park Area
ساڑھے تین کنال بلڈنگ کرائے کے لیے حالی ہے سکول کالج یونیورسٹی ملٹی نیشنل کمپنی کے لیے بہترین موقع مین کنال فیسنگ بیک سائیڈ سے بھی راستہ 20 پلس کمرے اٹھ سے دس واش روم بہترین ماحول بلڈنگ فرنٹ سائیڈ گارڈن بیک سائیڈ پلے ایریا بہترین انوائرمنٹ کے ساتھ کرایہ ڈیمانڈ 12 لاکھ
تاج باغ ہربنس پورہ پورہ رنگ روڈ لاہور کے قریب ترین مزید
معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں