Description
ھواوے ٹیبلیٹ فل بڑی سائز میں بہت اچھی کنڈیشن میں 3/16 میموری ہے۔pta سے بلاک ہے۔وائفائ کیلئے بہترین ہے۔15000 نہیں بلکہ 8000 میں دے دونگا۔
دو عدد اور ٹیبلیٹ بھی ہیں وہ بھی وائفائ پہ زبردست چلتے ہیں ایک ھواوے اور ایک ایمازون کا ہے۔ وہ 2/16 میموری والے ہیں۔
اسکے علاوہ کچھ کم قیمت والے موبائل بھی ہیں۔ پہلے خود استعمال کیئے ہیں اسکے بعد سیل کیلئے لگائے ہیں۔ ہر طرح کی گارنٹی دونگا انشاء اللہ
(View phone number)