Description
condition like new
shine like new
just used as show piece
A Grade high quality and heavy material
Two set available.
1-light grean
2-purple
loot sale offer
manufacturers are 3 Star Ceramics GRW
2 عدد بیسن
ھلکا سبز
اور جامن پرپل رنگ
بلکل چمکتے دھمکتے نئئے ھیں۔
دکان پر شو پیس کے لئے رکھے گئے تھے
دونو بیسن 3 سٹار والوں کے ھیں
کیسی قسم کا کوئ نقص نھیں نہ رنگ خراب ھے نہ ھی پولش -
بحث سے گریز کریں
تمام تر تفصیل لکھی گئ ھے ! لحاظہ
کال کر کے ٹائم ضائع کرنے سے پرھیز کریں
جو تفصیل لئکھی گئ ھے قیمت بھی اسی کی ھے