Description
3 ٹائر والا موٹر سائیکل معذور افراد کے لیے
تصویر اوریجنل نہیں ہے بلکہ تقریباً ویسا ہی ہے جیسے تصویر میں نظر آرہا ہے
پیچھے سے مکمل چھت ہے بالکل رکشہ جیسی
چلنے میں کوئی مسلہ نہیں ہے
ٹائر بہت اچھی حالت میں ہیں
سیلف سٹارٹ ہے
20 ایمپئر کی نئی بیٹری لگی ہوئی ہے
پیچھے 2 افراد بہت آرام سے بیٹھ سکتے ہیں
سیرئیس افراد رابطہ کریں