Description
سائز 2 فٹ فرنٹ ، 1.6 سائیڈ اور اونچائی فی پورشن
مرغیوں ، لو برڈ اور ہر طرح کے پرندوں کے لئے موزوں تین پورشن والا پنجرہ برائے فروخت ہے حالت بالکل نئی ہے وزنی پائیدار اور مضبوط ہے خود سے تیار کروایا ہے بازاری نہیں ہے جس نے لینا ہو وہ رابطہ کر لے
رابطے کا ٹائم صبح 6 سے لیکر رات 10 بجے