All categoriesDropdown arrow
2MP V 380 CCTV smart Triple Antenna's WiFi smart cameras 0
1 / 1
Rs 3,500

2MP V 380 CCTV smart Triple Antenna's WiFi smart cameras

Bismillah Housing Scheme, Lahore
2 hours ago
Details
ConditionNew
TypeCameras
Description
• معزز کسٹمر ایک بات ذہین نشین کر لیں کے مارکیٹ میں یا آن لائن فروخت ہونے والے سستے کیمروں کو 3 ،4 ما بعد سافٹ وئیر اڑ جاتا ہے۔ اور رزلٹ بھی 1 میگا پکسل ہوتا ہے۔ • ھمارے ھاں سمارٹ سیکورٹی کیمرے مختلف ڈیزائن میں ایک سال کی سافٹ وئیر کی وارنٹی کے ساتھ دستیاب ھیں۔ • کیمرہ "2" میگا پکسل میں دستیاب ہیں۔ • مختلف ڈیزائن اوپر ایڈ میں قیمت کے ساتھ موجود ہیں۔ • کیمرہ حاصل کرنے کے لئے ھمارے آفس تشریف لائیں. • پہلے کیمرہ کا رزلٹ چیک کریں پھر خریداری کریں۔ • باقی شہروں میں کیمرہ منگوائیں۔ اگر کیمرہ موبائل کے ساتھ Connect کرنے میں کوئی دشواری ھو تو کال کر کے ھمارے نمائندے کی مدد ھاصل کر سکتے ھیں • اگر آپ کے پاس وائی فائے کی سہولت ھے تو اس کیمرہ کے ذریعے اپنے موبائل فون سے دنیا بھر میں کہیں سے بھی اپنے گھر ، دکان ، دفاتر اور قیمتی اشیاء نظر رکھیں۔ • اگر وائے فائے نہیں بھی ھے تو کیمرہ موبائل کے ساتھ Connect ھو سکتا ھے۔ اور آپ دیکھ بھی سکتے ہیں اور ریکارڈنگ بھی Check کر سکتے ھیں۔ • یہ واحد کیمرہ ھے جس میں سپیکر اور مائک موجود ھیں۔ • الارم کی سہولت بھی ھے۔ مثلا آپ اپنی دکان پر لگے کیمرہ میں اپنی مرضی سے ایریا اور وقت طہ کر لیں۔ اس دوران کوئی بھی اگر وہاں سے گزرتا ھے تو آپ کے کیمرہ پہ الارم بجنا شروع ھو جائے گا۔ • یہ کیمرہ چاروں اطراف یعنی 360 ڈگری پر گھوم سکتا ھے۔ • اس کیمرہ کی لئے ڈی وی آر این وی آر اور کیبل کی ضرورت نہیں ھے۔ • کیمرہ کو آن کرنے کے لئے بجلی کی ضرورت ھوتی ھے۔ • اندھیرے میں بھی کام کرتا ھے۔ • کوریر سروس کے ذریعے ڈیلوری پورے پاکستان میں کی جاتی ھے۔ • Cash on delivery all over Pakistan. Related ads
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1037623213
Report this ad