Description
265 ماڈل 1984 سپیشل ہے اوریجنل ٹوٹل ٹریکٹر جرمن ہے گیر حصہ بے اواز ٹائر 14 انے ہیں سامان سارا لگا ہوا ہے سیالکوٹ کا نمبر ہے کاپی اوریجنل ہے ڈیمانڈ اس کی 20 لاکھ روپے ہے موقع پر کمی پیشی ہو جائے گی ٹریکٹر میں ایک روپے کا بھی کام نہیں ہے پنجم گیر بھی لگا ہوا ہے