Description
ایک دبلے پتلے 22 سے 23 سال کے نوجوان کے لیے یہ ٹھیک ہے
یہ پینٹ کوٹ تین دن تک چھ سات گھنٹہ روزانہ پہنا گیا ہے بس اس کے بعد نہیں پہنا گیا
اس کے ساتھ اس کے جوتے بیلٹ اور ٹائی وغیرہ بھی ہیں جوتے ہلکے سے ڈیمج بھی ہیں جیسا کہ پکچر میں نظر ارہا ہے وہ بھی اسی کے ساتھ اتنے ہی گھنٹے پہنے گئے ہیں
لینے سے پہلے پہن کر اور دیک کر چیک کر سکتے ہیں