Description
i have a 20kva big generator in perfect condition
for sale. works perfectly fine. i used it only for 550 hrs. not even 6 months.
perfect condition. test recommended. price is RS 3,50,000. price is negotiable. gas and petrol both
can be used. at the moment, i am using it on GAS. 20 کلو واٹ کا جنریٹر فار سیل ہے یہ ایک بڑا جنریٹر ہے جو کہ پرفیکٹ کنڈیشن میں ہے میں نے اس کو صرف 550 گھنٹے یوز کیا ہے اس کے بعد یوز نہیں کیا اگر کسی کو اس جنریٹر میں انٹرسٹ ہے تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کریں ٹیسٹ کریں لوڈ ڈال کر ٹیسٹ کریں قیمت صرف تین لاکھ 50 ہزار روپے ۔۔ اس جنریٹر کو گیس اور پیٹرول دونوں پر یوز کر سکتے ہیں فی الحال میں اس کو گیس پر یوز کر رہا ہوں یہ ایک کمرشل جنریٹر ہے جو کہ تین سے چار گھر اسانی سے چلا سکتا ہے ۔
ٹیسٹ کرنے کے لیے اور جنریٹر کو دیکھنے کے لیے جولانا محلہ واسو منڈی بہاؤالدین تشریف لائیں اور کسی کو بھی محسن نظیر برتنوں والے کا پوچھ لیں۔ فون کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
whats app (View phone number)