Description
EXCHANGE POSSIBLE 125 MODEL 22 BATA 23 YA 23 SY AGR KSI NY CHABI CHABI KRNA HO TO. . .
#DEMAND___195000
لوکیشن گوجرخان گلیانہ سکھو
ڈیلر حضرات اور مفت مشورہ دور رہیں شکریہ ۔
پکا 2021 ماڈل ٹوٹل جینون ۔ 13000 کلومیٹر جینون چلا ہوا اگلا پچھلا دونوں جینون ٹائر دونوں چابیاں کمپیوٹر پلیٹ شیشے بائیو میٹرک موقع پر ملے گی میرے اپنے نام ہے موٹر سائیکل ۔ جیون سرخ رنگ بلکل زیرو حالت میں سامان اترا ہوا ہے دوسرے دن کا ۔
قیمت تقریباً فائنل ہے اتنے میں جس بھائی کو 23/24 ماڈل ملتا ہے وہ وہی لے بحث نہ کرۓ۔
DEMAND 195000