Description
پچانوے پپرسنٹ جینون چلو ٹھیک ہے اللہ حافظ گاڑی ہے انجن ایکسیلنٹ کنڈیشن کوئی کام نہیں ہونے والا باڈی کا بھی کوئی کام نہیں ہونے والا بہت اچھی چلتی ہے پٹرول میں بہت اچھی ہے اور اپ اس کو دیکھ کے اپ کو مایوسی نہیں ہوگی انشاءاللہ جیسا تصویروں میں دکھائی دیتی ہے ویسی ہی ہے جو کچھ اس میں بیان کیا گیا ہے ویسا ہی اپ کو ملے گا