پہلے ایڈ تسلی سے پڑھ لیں۔ بائیک کا انجن مکمل طور پہ جینوئن ہے صرف کچھ دن پہلے رنگ بدلے ہیں۔
بائیک گھر استعمال ہوئی ہے۔
باڈی آپکے سامنے ہے۔
صاف ستھری اور بہترین چلائی ہے.
تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی۔
جینوئن کمپوٹر پلیٹیں ساتھ ہیں۔بائیو میٹرک بھی مل جائے گی۔