لکڑی کے 2 ٹیبل انتہائی مناسب ریٹ پر برائے فروخت ہیں۔
1 ٹیبل کی قیمت 6500 ہے اور دونوں بارہ ہزار میں مل جائیں گے۔ ٹیبل بہت کم عرصہ استعمال ہوئے ہیں اور اچھی کنڈیشن میں ہیں۔
لوکیش: مین بازار حنیف پارک، بادامی باغ۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہ
Related ads
Rs 8,000
"Study Computer Desk for Sale - Great Price!"
Salamatpura, Lahore11 hours ago
Rs 6,000
study table which year
Rehmanpura (Ferozpur Road), Lahore15 hours ago
Rs 5,000
used tv trolley . a little bit repair otherwise ok
Allama Iqbal Town - Huma Block, Lahore17 hours ago