Description
السلام علیکم کیسے ہو سب بھائی امید کرتا ہوں ٹھیک ہوں گے میں نے یہ دو دنبے پشاور سے لیے تھے اب یہ میں بیچنا چاہتا ہوں بیچنے اس لیے چاہتا ہوں کہ گھر میں کوئی ان کی خدمت کے لیےکوئی ہوتے نہیں ہیں اخر ان کو بھی ٹائم چاہیے ہوتا ہے ان میں کسی قسم کی کوئی بھی پریشانی نہیں ہے اچھا کھا پی رہے ہیں میں پرائز نیچے منشن کر رہا ہوں جس بھائی نے لینے ہو یہ جڑوا ہے اس پرائس سے ایک روپیہ بھی میں نہیں چھوڑوں گا میں نے جتنے کی لی ہیں میں اپ کو وہی پیسے مانگ رہا ہوں ویسے میسج/فون کر کے میرا اور اپنا ٹائم ضائع مت کریں اپ کی مہربانی ہوگی جس بھائی نے لینے ہو اس پرائس سے ایک روپیہ بھی نہیں کم ہوگا باقی ان کی کنڈیشن یہاں ا کر چیک کر سکتے ہیں اگر ان میں کوئی بیماری یا کسی اور قسم کا نقص ثابت ہوتا ہے تو میں اپ کو انے جانے کا کرایہ بھی دوں گا اور جرمانہ جو اپ کہیں گے میں اپ کو دوں گا جو بھائی کہیں دور سے منگوانا چاہیں وہ بھی منگوا سکتے ہیں ان کو کسی گاڑی کے ذریعے بھجوا دیے جائیں گے تھینک یو ۔۔۔۔