All categoriesDropdown arrow
1 / 5
Rs 8,500

2 mp cctv mini ptz camera

Bahria Town Phase 4, Rawalpindi
3 days ago
Details
ConditionNew
TypeCameras
Description
•کسی بھی ڈیزائن میں سمارٹ سی سی ٹی وی کی معلومات یا خریداری کے لئے دیئے گئے نمبر پر کال یا وٹس ایپ میسج کریں۔ • کیمرہ "2" میگا پکسل میں دستیاب ہیں۔ • کیمرہ کی خریداری کے لئے ھمارے پاس تشریف لائیں یا گھر بیٹھے آرڈر کریں۔ • باقی شہروں میں کیمرہ منگوائیں۔ اگر کیمرہ موبائل کے ساتھ Connect کرنے میں کوئی دشواری ھو تو کال کر کے ھماری مدد ھاصل کر سکتے ھیں۔ • اگر آپ کے پاس وائی فائے کی سہولت ھے تو اس کیمرہ کے ذریعے اپنے موبائل فون سے دنیا بھر میں کہیں سے بھی اپنے گھر ، دکان ، دفاتر اور قیمتی اشیاء پر نظر رکھیں۔ • اگر وائی فائے نہیں بھی ھے تو کیمرہ موبائل کے ساتھ Connect ھو سکتا ھے۔ اور آپ دیکھ بھی سکتے ہیں اور ریکارڈنگ بھی Check کر سکتے ھیں۔ • یہ واحد کیمرہ ھے جس میں سپیکر اور مائک موجود ھیں۔ • الارم کی سہولت بھی ھے۔ مثلا آپ اپنی دکان پر لگے کیمرہ میں اپنی مرضی سے ایریا اور وقت طہ کر لیں۔ اس دوران کوئی بھی اگر وہاں سے گزرتا ھے تو آپ کے کیمرہ پہ الارم بجنا شروع ھو جائے گا۔ • یہ کیمرہ چاروں اطراف یعنی 360 ڈگری پر گھوم سکتا ھے۔ • اس کیمرہ کی لئے ڈی وی آر این وی آر اور کیبل کی ضرورت نہیں ھے۔ • کیمرہ کو آن کرنے کے لئے بجلی کی ضرورت ھوتی ھے۔ اندھیرے میں بھی کام کرتا ھے For further details contact ud 0316/516/95/93
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1066009474
Report this ad