Description
جو تصیاوریں آپنے اوپر ایڈ میں دیکھی ہیں سب اصل ہیں بغیر کسی ایڈٹنگ کے باقی
یہ کیمرہ اج س 11 ماہ پہلے بائے کیا تھا میری فیملی نے گھر میں کھانے کی ویڈیوز بنانے کے لیے لیکن یوٹیوب کا چینل نہیں چلا تو پھر گھر والوں نے اس کو بند کر کے الماری میں رکھ دیا تھا کیمرے میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ مسائل نہیں ہے اپ اس کو ہر طریقے سے چیک کر سکتے ہیں اور دو لاکھ 80 ہزار سے نیچے میں بالکل سیل نہیں کرنا ہے
اس کے ساتھ ساری ایسری موجود ہے کیمرے کا سٹریپ کیمرے کا ڈبہ لینس کا ڈبہ لینز کی لٹریچر کیمرے کے لٹریچر سارا کچھ اپ کو بالکل نیو کی طرح ہی ملے گا
- Just 3 months Use
- Shutter Count 2300
- Sigma 16mm 1.4 EF Mount Lens
- 10/09 condition
- No Open No Repair
- Best For Wedding Work & Daily Vlogging
- No issue at all
- Box Charger Literature Everything Is Available
- Only Serious Buyers Contact Me
Only body
215K
Only Lens
90K
WhatsApp: [(View phone number)]