Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ میرے پاس دو اور لکڑی کے کھڈے بولتے ہیں جسے وہ ہیں ٹھیک ہے ایک بڑا کیج ہے جس میں میں نے اسٹریلین پیٹ وغیرہ اسٹریلیا طوتے وغیرہ رکھے تھے ٹھیک ہے دوسرا جو چھوٹا ہے چھوٹا لکڑی کا جو ہے کہ اس میں میں نے مرغیاں وغیرہ رکھی تھی اب دونوں میں سیل کر رہا ہوں بہترین کنڈیشن میں ہے
چھوٹا جو کیج ہے اس کا پرائزپانچ ہزار ہے اور جو بڑا ہے اس کی پرائس 10 ہزار ہے موقع پر جو ہو سکا ہے ڈسکاؤنٹ ہو جائے گا انشاءاللہ جی
شکریہ