Description
14 Budgies total
4 breeding pairs (8)
4 ready to breed adults
2 adult that will breed in next season
new cage
bought few months before
selling due to space issue
if you just need pairs
1000 per pair will be given
all healthy pairs
no bruise
no defect
تمام پرندے صحت مند اور لگے ہوئے جوڑے ہیں
بازار میں بڑے جوان پرندوں کی قیمت 1400 سے 1500 فی جوڑا ہے
اگر جوڑے چاہیئے ہوں تو 1000 فی جوڑا مل جائے گا
یہ جوان جوڑے ہیں جو بریڈ کرتے ہیں 3 4 ماہ والے بچے نہیں ہیں۔
اگر مکمل پنجرا اور تمام پرندے لینا چاہیں تو قیمت 13500 ہے
7000 کا پنجرا ہے جو کہ بلکل نیا ہے
6500 کے طوطے ہیں
ان کا مکمل 13500 بنتا ہے
مگر اچھی آفر میں فائنل دینا ہے
موقع مزید کمی بیشی ہو گی۔
کہیں سے بھی پنجرے کا رنگ وغیرہ خراب نہیں ہے
بالکل نیا جیسا ہے
No SMS
No Chat
Call only
i dont check olx Chat
dont waste time on blind offers
only serious buyers to contact on phone