Description
سولر بیٹری اور بجلی پر چلنے والے مونو بلاک پمپ, سمر پمپ, انجن پمپ, ورم پمپ نہایت ہی مناسب قیمت میں ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں
نیچے ٹینک سے پانی نکال کر اوپر چار پانچ منزل پانی پہنچائیں
اپ کے گھر یا دفتر میں پانی کی موٹریں جو بجلی زیادہ استعمال کرتی ہیں انہیں انرجی سیور کروائیں.
کوانٹٹی پر خصوصی رعایت پر مال دیا جاتا ہے
گھر بھجوانے اور لگوانے کی سہولت بھی موجود ہے
پورے پاکستان میں با اعتماد طریقے سے ڈلیوری دی جاتی ہے
کسی بھی حوالے سے معلومات کے لیے کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں