All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 6,000

12V DC air cooler with water pump and 3 side khas and adapter

Sanda Kalan, Lahore
21 hours ago
Details
ConditionUsed
Description
12V DC air cooler with water pump and 3 side khas and adapter بہت ہی بہترین کولر ہے اور اس کے ساتھ واٹر پمپ بھی ہے۔ پورے کا پورا کولر بالکل صحیح کام کرتا ہے اور کسی قسم کا کوئی نقص نہیں ہے۔ چونکہ یہ لوہے کی چادر کا ہے تو اس وجہ سے بس استعمال کے باعث اس پر زنگ آچکا ہے۔ پاور سپلائی بھی ساتھ موجود ہے تاکہ اگر اپ اسے واپڈا پر چلانا چاہتے ہیں تو بھی چلا سکتے ہیں اور اگر پاور سپلائی کے بغیر آپ اسے بیٹری پر چلانا چاہتے ہیں تو آپ اس کے ساتھ بیٹری لگا کے اسے بیٹری سے بھی چلا سکتے ہیں۔ یہ کولر سولر کے ساتھ بھی کام کرتا ہے اور ویسے بھی اس کولر کی پاور consumption بہت کم ہے یعنی کہ یہ بہت کم بجلی لے کے بہت تیز ہوا فراہم کرتا ہے۔ میں نے اسے کافی سکون سے استعمال کیا ہے اور اس کی ہوا ہمیشہ سکون فراہم کیا ہے تاہم اب اے سی کی خریداری کے بعد میں اسے فروخت کرنا چاہتا ہوں۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1091324041
Report this ad