Description
12 mmمیرے پاس
شیشے کی استعمال شدہ شیلف موجود ہیں۔جن کی چوڑائی 1 فٹ اور لمبائی مختلف ہیں۔
---44" انچ لمبائی کی 4 عدد
----39" انچ لمبائی کی 1 عدد
---36"انچ لمبائی کی 1 عدد
24"انچ لمبائی کی 1 عدد
ٹوٹل 7 عدد ہیں۔
ریٹ 450 روپے پر فٹ ہو گا
(ریٹ میں کچھ کمی ہو جائے گی موقع پر)
رابطہ نمبر
محمد حسین
(View phone number)
ماشا اللہ پلازہ ،یتیم خانے چوک
لاہور