Description
ہمیں فیمیل بے بی سیٹر کی ضرورت ہے۔
رات 8 بجے سے صبح 9 بجے تک نائٹ ڈیوٹی
12 گھنٹے ڈیوٹی
تنخواہ 35000
ہفتہ وار ایک آف
9 ماہ کے بچے کی عمر
بیبی سیٹر کی عمر کم از کم 40 سے 50 درکار ہے۔
رہائشی قریب ترین ہونا ضروری ہے۔
مقام ڈی ایچ اے فیز 1 گولڈ مارک کے قریب