Description
اگر آپ پولٹری فارمنگ سے وابستہ ہیں یا چوزے نکالنے کے لیے ایک بہترین انکوبیٹر مشین تلاش کر رہے ہیں، تو یہ آفر آپ کے لیے ہے!
انڈوں کی گنجائش: 112 انڈے
سسٹم: مکمل آٹومیٹک
ٹیمپریچر کنٹرول: آٹومیٹک
نمی کنٹرول: مینوئل
انڈے گھمانے کا سسٹم: ہر 3 گھنٹے بعد آٹومیٹک
استعمال: صرف دو بار
برانڈ: لوکل (مگر اعلیٰ معیار)
حالت: تقریباً نئی جیسی
قیمت: 15,000 سے کم کر کے صرف 10,000 روپے
مقام: KPK، سوات، مٹہ
ڈیلیوری: ممکن ہے (کوریئر چارجز خریدار کو ادا کرنا ہوں گے، یا گاڑی کی ڈیلیوری کے لیے الگ سے بات ہو سکتی ہے)
رابطہ: مزید معلومات یا خریداری کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں: [(View phone number)]
یہ مشین بہترین کارکردگی کی ضمانت کے ساتھ دستیاب ہے، کم قیمت میں زبردست موقع!