All categoriesDropdown arrow
پلاٹ کا سائز 10.5 مرلے ہے پورا بھی لے سکتے ہیں  اور 5 اور 5.5 مرلہ بھی 0
1 / 9
Rs 3,800,000

پلاٹ کا سائز 10.5 مرلے ہے پورا بھی لے سکتے ہیں اور 5 اور 5.5 مرلہ بھی

Garja, Rawalpindi
10 hours ago
Highlights
TypeResidential Plots
Area10.5
Details
Area unitMarla
Features
Corner Plot
Description
10.5 مرلے کا پلاٹ ہے صاف ستھرا پلاٹ ہے اوریجنل میرے نام کی رجسٹری اور فرد موجود ہے۔ مین روڈ سے 5 منٹ کے پیدل فاصلے پر موجود ہے گردونواح میں مختلف سوسائٹی اور چاکرہ کی گنجان آبادی ہے اور دن بدن یہاں کنسٹرکشن چل رہی ہے گیس لائنیں قریب مین گلی تک بچھ چکی ہے اور پلاٹ کے بلکل سامنے مسجد مدرسہ اور سکول بھی موجود ہے اور بورنگ کا پانی 30 سے 50 فٹ پر نکل رہا ہے ۔ انویسٹمنٹ کے لحاظ سے بھی اور رہائشی گھر کے لیے بھی کم قیمت پر بہت مناسب پلاٹ ہے۔ 5 مرلہ اور ساڑھے 5 مرلہ بھی مل سکتا ہے اور ساڑھے 10 مرلہ بھی مل جاے گا ۔دلچسپی رکھنے والے احباب اس نمر پر رابطہ کریں جزاک اللہ - فیضان رفیق [(View phone number)]
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1092119084
Report this ad