Description
Asalam-o-Alaikum!
video available live available
اُمید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔میرے پاس لیبراڈار بلیک male ڈاگ ہے
اچھی سیکیورٹی بی کرتا ہے پورا ظالم کتا ہے۔ گھر میں کسی کو بھی داخل نہیں ہونے دیتا
عمر دو سال ہے ویکسین لگی ہوئی ہیں چھوٹی سی دم ہے فل ہیلتھی ہے کوئی بیماری نہیں ۔
selling reason
میں باہر کے ممالک جا رہا ہُوں جس کی وجہ سے بیچنا پڑھ رہا ورنہ بہت الہ چیز ہے ۔
اللہ پاک آپ کی نصیب میں کرے۔ آمین یارب العالمین
سیریس خریدار رابطہ کریں
پتہ لاہور اپر مال اسکیم ۔