Description
auto changeover -- auto phase selector-- 3 phase to single phase
100A TOMZN 3 phase 3P+N Din rail phase selector adjustable Over and Under Voltage current protection Monitor Relays Protector
Imported from china
Description
Report Item
Rated supply voltage: AC 3*220V
Max load current: 100A
Current protection:1-100A adjustable
Operation voltage range: AC140V-300V
Rated frequency50/60Hz
Hysteresis:Over voltage and asymmetry:5V, Under voltage:3V
Asymmetry trip delay: 10s
Voltage measurement accuracy: ≤1%(over the whole range)
Rated insulation voltage: 450V
Output contact: 1NO
Electrical life:(Chat with seller)
Mechanical life: (Chat with seller)
Protection degree: IP20
Pollution degree: 3
Altitude: ≤2000m
Humidity: <50% at 40'C(without condensation)
السلام علیکم فرینڈز ۔ اج کی جو ڈیوائس ہے نا وہ انتہائی کمال کی ہے بہت زیادہ لوگ جو ہیں ان لوگوں کے گھروں میں گرین میٹر لگا ہوا ہے یا تھری فز میٹر لگا ہوا ہے اس میں وہ کیا کرتے ہیں کہ تھری فیز میں سے ایک فیز جو ہے وہ استعمال کرتے ہیں اور بغیر کہ جو دو فزیز ہیں ہم ان کو کٹ کر دیتے ہیں تو اگر ان کا وہی ایک فیز خراب ہو جائے تو ان کے لیے پرابلم والی بات ہوتی ہے تو یہ ایک ڈیوائس ہے تھری فیز ٹو سنگل فیز اس میں اپ اوپر سپلائی دیں گے تھری فیز کی اور یہ اپ کو نیچے سنگل فیز دے گا وولٹیج کی پروٹیکشن بھی دے گا اپ کو اور اگر کوئی ایک فیس خراب ہو جاتا ہے تو دوسرے پہ شفٹ ہو جائے گا دوسرا خراب ہو جاتا ہے تو تیسرے پہ شفٹ ہو جائے گا اس کی پرائرٹیز بھی اپ سیٹ کر سکتے ہیں کہ یار اپ کے جو ہے نارمل سپلائی جو ملے وہ پہلے تیسرے فیز سے ملے تیسرا خراب ہو تو دوسرے سے ملے یا پھر پہلے سے ملے پہلے کے بعد خراب ہو تو دوسرے پہ ملے یہ پیرارٹیز ساری اپ اس کے اندر سلیکٹ کر سکتے ہیں اس پروڈکٹ کی ہم کوئی وارنٹی نہیں دے رہے کیونکہ یہ چائنہ سے امپورٹ کیا گیا ہے جسٹ اپ کو چیکنگ کروا کر دیں گے