Description
میرے پاس ایک 100-90-18 کا پینتھر کا ٹائر ہے جو میں نے ایک مہینہ پہلے خریدا تھا اور اپنی GS150 پر لگایا تھا۔ لیکن ٹائر میں تھوڑی سی ببلنگ ہے۔ چونکہ مجھے ٹور کرنا ہوتا ہے، اس لیے مجھے یہ چینج کرنا پڑا۔ شہر کے اندر یہ ٹائر استعمال ہو سکتا ہے۔ اگر کسی کو لینا ہو تو رابطہ کر سکتا ہے۔ میں نے یہ 4800 روپے کا خریدا تھا لیکن 2500 روپے میں دے دوں گا۔