Description
*ناریل کا تیل*
100% Fresh (Extracted on demand to provide full freshness and nutritious value)
*Guaranteed Pure, Extra Virgin* and *Cold Pressed*
*ہم معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے لہٰذا ہماری قیمتیں فکس ہیں*
100ml: Rs. 450/-
200ml: Rs. 800/-
*
*خصوصیات*
1. معیاری ناریل سے تیار کیا جاتا ہے
2. صفائی اور صحت کے اصولوں کو مد نظر رکھ کر تیار کیا جاتا ہے
3.100 فیصد خالص اور ایکسٹرا ورجن (Extra virgin) ہے
4.100 فیصد تازہ (Fresh) ہے کیونکہ یہ خریدار کا آرڈر کنفرم ہونے کے بعد تیار کیا جاتا ہے ، اس کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھا جاسکتا ہے لیکن ہم تازہ فراہم کرتے ہیں
5. کولڈ پریس ہے یعنی اس کی تیاری کے وقت اسکی مکمل غذائیت محفوظ رہتی ہے
*صحت کے فوائد*
1. مدافعتی نظام کو تقویت دیتا ہے
2. وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے
3. ہاضمے کو بہتر بناتا ہے
4. سوزش کو کم کرتا ہے
5. اچھے کولیسٹرول (HDL) کو بڑھانے اور دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
*جلد اور بال کے فوائد*
1. جلد کو نمی فراہم کرتا ہے اور جھریوں کو ختم کرتا ہے
2. بالوں کی نشوونما کو بڑھاتا، خشکی کو کم کرتا اور دماغ کو تقویت دیتا ہے
3. جلد کے امراض و مسائل جیسے چھائیاں، ایکنی اور جلن میں مفید ہے
4. سن برن (Sun burn) اور دیگر جلد کی جلن کو کم کرتا ہے
5. بدبو دار سانس کو کم کرتا ہے
6. دانتوں کو خراب ہونے سے بچانے میں مدد فراہم کرتا ہے
7. مسوڑھوں کی سوزش کو کم اور مسوڑھوں کو صحت مند بناتا ہے
8. قدرتی طور پر توانائی فراہم کرتا ہے
9. ہڈیوں کی صحت کیلئے مفید ہے
10. دباؤ اور اضطراب یعنی ٹینشن کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے
نوٹ: ان تمام فوائد کا حامل قوۃ الحیاۃ کا اعلیٰ معیار کا ایکسٹرا ورجن ناریل کا تیل منتخب کریں تاکہ اس کے فوائد حاصل کیے جا سکیں۔