All categoriesDropdown arrow
1 / 1

100% Guaranteed Spoken English Language & Grammar

Satiana Road, Faisalabad
3 days ago
Details
TypeLanguage Classes
Description
انگریزی بول چال سکھانے کی گارنٹی والا کورس (الحمداللہ) تعلیم اور عمر کی کوئی قید نہیں۔ ۔ اگر آپ کم تعلیم کی وجہ سے یا مناسب تعلیم کے باوجود انگریزی زبان روانی سے نہیں بول سکتے تو میرا یہ کورس آپ کے لیے ہی ہے۔ ماہر انگلش لینگویج ٹیچر سے لیکچر لیں۔ --صفر سے مہارت تک۔ --کلاس کا وقت صبح 7:45 سے رات 11:30 کے درمیان فکس کیا جا سکتا ہے۔ --انفرادی کلاس(ایک وقت میں صرف 1 سٹوڈنٹ کی کلاس) --آزمائش شرط۔ سپیشل بزنس انگلش کورس برائے کاروباری حضرات و جاب ہولڈرز۔۔ رابطہ: 0300/9425/996 نوٹ: برائے مہربانی صرف موبائل کال یا واٹس ایپ کال/آڈیو نوٹ پہ رابطہ کیجئے، شکریہ
Location
Pakistan
Ad id 1092716883
Report this ad