Description
Non-Inverter Dawlance 1-ton Mosquito Repellent AC for sale. Works as a brand new and it is brand new condition. Is say acha ac ap ko purey Pindi/Islamabad may guarantee say bhi nahi Miley GA. Price is final no concession at all. Do not give me offers if you want to buy it take it.
نان انورٹر (سادہ) ایک ٹن اےسی نئی چالو حالت میں براۓ فروخت ہے۔ اے سی کمپنی فیڈیڈ ہے۔ کسی قسم کا کام کروانے یا گیس وغیرہ کا کام نہہں ہے۔ یہ اےسی اپنی نئی حالت میں ہے لیہاظہ فضول و احمکانہ سوال کرنے سے اجتناب کریں۔ صرف وہی لوگ رابطہ کریں جن کو خریدنا ہے۔اےسی کی قیمت کسی طور کم نہیں ہو گی