All categoriesDropdown arrow
1 / 1
Rs 400

1 month Iptv subscription whtsapp 03447244638

Aziz Bhatti Road, Jhelum
15 hours ago
Details
ConditionNew
Description
*آئی پی ٹی وی کیا ہے؟* اکثر بھائی ایسے ہیں جن کو آئی پی ٹی وی کا پتا ہی نہیں کہ کیا ہوتا ہے۔ آج میں آپ کو اس کی تفصیل بتاتا ہوں کہ یہ ہے کیا؟ بھائی آئی پی ٹی وی ایک ایسا سسٹم ہے جس کے ذریعے آپ اپنے موبائل، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور انڈرائڈ LED پر انٹرنیٹ کے ذریعے سیٹیلائٹ کے سارے چینلز لائیو دیکھ سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو کسی بھی ڈش، انٹینا، کیںل اور ریسیور کی ضرورت نہیں ہوتی۔ صرف آپ کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہونی چاہیے، سیٹیلائٹ کے سارے چینلز آپ کے موبائل، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور انڈرائڈ LED پر لائیو چلیں گے، وہ بھی فل HD رزلٹ کوالٹی میں۔ *آئی پی ٹی وی کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟* اس میں آپ کو ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کروائی جاتی ہے اور آئی پی ٹی وی ریسیلر سے آپ کو ایک اکاؤنٹ خریدنا پڑتا ہے۔اس اکاؤنٹ میں آپ کو ایک User Name اور Password مہیا کیا جاتا ہے۔ وہ اکاؤنٹ آپ جیسے ہی اس ایپ پر لاگ ان کرتے ہیں، اسی وقت سیٹلائٹ کے سارے چینلز آپ کے موبائل پر چلنا شروع ہوجاتے ہیں۔ *اگر انٹرنیٹ کا پیکج نہ ہو تو کیا IPTV چلے گا؟* آئی پی ٹی وی چلانے کے لیے آپ کا انٹرنیٹ کا پیکج ہونا لازمی ہے۔ اگر آپ کا انٹرنیٹ کا پیکج نہیں ہو گا تو آئی پی ٹی وی نہیں چلے گا۔ *آئی پی ٹی وی کی سبسکریپشن کتنے مہینے کے لیے لی جاسکتی ہے؟* آپ ایک، تین، چھ اور ایک سال کی آئی پی ٹی وی کی سبسکریپشن لے سکتے ہیں۔
Location
Pakistan
Ad id 1098306425
Report this ad