Description
فروخت کے لیے شاندار ایک کنال کا گھر
ایک کنال کا بہترین مکان برائے فروخت، جو کہ ملتان روڈ پر حسن ٹاؤن مین روڈ پر واقع ہے۔
• لوکیشن:
ملتان روڈ سے صرف ایک فرلانگ کے فاصلے پر
اورنج لائن ٹرین کے بالکل قریب
بہترین رہائشی علاقہ
• خصوصیات:
ذاتھی تعمیر شدہ گھر
کشادہ کمرے، جدید ڈیزائن
پرسکون اور محفوظ ماحول
• قیمت:
صرف ساڑھے چار کروڑ روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں:
[(View phone number)]
یہ موقع ضائع نہ کریں اور آج ہی اپنا خوابوں کا گھر حاصل کریں!
Original Pic attached