Description
دو بکریاں ہیں ایک چھے دانت کی بکری ہے صبح و شام دودھ بھی دیتی ہے اور بچے بھی دے گی بکری پوری جان میں ہے کوئ بیماری یا کمزوری نہیں اور دوسری بکری دو دانت ہے کالے رنگ کی اس نے ابھی ایک دفعہ بھی بچے نہیں دۓ ریٹ مناسب ہے مزید معلومات کیلۓ (whatsapp) پر رابطہ کریں جزاک اللّٰہ