Description
کیمبرج یونیورسٹی او۔لیول اردو نصاب اے(3247) کے مئی/چون 2025 اور اس کے بعد ہونے والے امتحانات کی تیاری کے لیے مفید ورک بکس۔
تین جلدوں پر مشتمل ورک بکس کے اس سلسلے کی ہر جلد میں فراہم کیا گیا مواد پیپر1(نادیدہ عبارت کی تفہیم اور مضمون نویسی) کی تمام تر جب کہ پیپر2 کے سوال نمبر1(ان دیکھا شعری/نثری اقتباس) کی ضرورت، تیاری اور مشق کے لیے کافی ہے۔
کیمبرج امتحان کے مطابق ہر ورک بک میں درج ذیل مواد شامل ہے۔
1۔
تفہیم کی مشق کے لیے معلوماتی، تحقیقی اور تجزیاتی نوعیت کی 10عبارات مع معیاری سوالات
2۔
دلیل،بحث،تفصیل اور بیان پر مبنی مضمون نویسی کی مشق کے لیے ہر قسم کے 5،5 معیاری موضوعات
3۔
ان دیکھے 6 نثری اقتباسات مع سوالات و معاون نکات
4۔
ان دیکھے 6 شعری اقتباسات مع سوالات و معاون نکات
نوٹ:
ہر ورک بک میں شامل مواد ایک سال کے لئے کافی ہے۔
ہر ورک بک میں تفہیم کے سوالات کے جوابات دینے، مضامین کے موضوعات پر لکھنے اور ان دیکھے اقتباسات کے حوالے سے جوابات کے لیے، کیمبرج طرز امتحان کے مطابق، مناسب جگہ بھی دی گئی ہے۔ بچے تمام کام ورک بک پر ہی کریں گے۔ جس سے ان کی کیمبرج امتحان کے لئے خوب مشق ہو جائے گی۔
قیمت فی جلد2400 روپے