Description
سٹاک کلیئرنس سیل – لیس اور دیگر سامان رعایتی قیمت پر دستیاب!
یہ دکان پہلے لیسوں کی تھی، لیکن اب ہم نیا کاروبار شروع کر رہے ہیں، اس لیے موجودہ اسٹاک کلیئرنس پر فروخت کر رہے ہیں۔ جو بھی لیس یا دیگر سامان کم قیمت میں خریدنا چاہے، جلد رابطہ کرے!
دستیاب اشیاء:
مختلف رنگوں اور ڈیزائنز کی لیس
کپڑوں اور پردوں کے بارڈر ڈیزائن
فینسی اور سادہ کپڑے کی لیس
دیگر کچھ فیشن اور ٹیلرنگ کے سامان
خصوصیات:
بہترین کوالٹی کا سامان
ہول سیل اور ریٹیل دونوں کے لیے دستیاب
لوکیشن پر آ کر سامان چیک کر سکتے ہیں
سستی قیمت میں کلیئرنس سیل
قیمت:
1,35,000 روپے (بھاؤ تاؤ کی گنجائش موجود ہے)
رابط (کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
(View phone number)