All categoriesDropdown arrow
0range Juice Machine Manual 0
1 / 8
Rs 3,000

0range Juice Machine Manual

Bhera Road, Bhalwal
2 days ago
Details
ConditionUsed
Description
مالٹوں کا سیزن ہے اسکی آمد آمد ہے۔ میں آپ بہن بھائیوں کے لئے مالٹے کا جوس بنانے والی مینوئل مشین لے کر آیا ہوں۔ یہ مشین مارکیٹ سے آپ کو 5 سے 6 ہزار میں ملے گی جب کہ میں یہ ہی مشین آپ بہن بھائیوں کو مارکیٹ سے آدھی قیمت یعنی صرف اور صرف 3000 روپے میں دوں گا کسی رہڑی والے بھائی کو چاہیے ہو وہ رابطہ کرے مالٹے کا جوس دبا کے پیئیں اور وٹامن سی کو حاصل کریں۔ تو جس بہن بھائی کو مشین چاہیے ہو بلاججک وہ 24/7 رابطہ کرے بھلوال شہر لوکیشن ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1094117507
Report this ad