Description
(View phone number),(View phone number) کال اینڈ واٹس ایپ
ساہیوال سول ہسپتال کے پاس موجود ہے
یونیک نمبر SLM-50
بائیک میں بیٹری موجود ہے ساری لائٹس اشا رے چلتے ہیں
بہترین ساؤنڈ ہے پیپر سارے پورے ہیں
چکے دونوں صاف ہیں
شاک چاروں بہترین ہیں
انجن اچھی حالت میں ہے
صاف ستھری بکے ہے ٹینکی ٹا پے لےمی نیشن کئے ہوے ہے