Description
اسلام وعلیکم
ماسٹر جینوئن
انجن گئیر مزدا 3500 سولہ آنے
حصہ ماسٹر بڑی ہینو کلیاں
نیو کیبن تیار کیا ہوا ہے
ڈیش بورڈ مزدا 4100
ریس پیڈل۔کلچ پیڈل بریک پیڈل مزدا 4100قابلی
گرپ ٹو گرپ قابلی وائرنگ
سائیڈ بریک لگی ہوئی ہے
نیو پوشنگ
بیس فٹا کنٹینر نیو تیار شدہ ایک ماہ پہلے کا
چھ ٹائر نیو
گاڑی میرے نام پر ہے بائیو میٹرک موقع پر موجود
اصل کاپی اصل فائل روٹ پرمٹ موقع پر موجود
ٹوکن کلئیر پاسنگ کلئیر
(View phone number)