Description
رمضان المبارک میں ہر گھر کی ضرورت ہے دیسی گھی ، الحمدللہ ہمارے پاس بلکل خالص دیسی گھی موجود ہے جو کے ہم کافی عرصے سے اپنے کسٹمز کو پہنچا رہے ہیں۔ ہمارا گھی الحمد للہ ہر طرح کے کیمکل سے پاک ہے اور بلکل دیسی طریقے سے تیار کیا جاتا ہے۔ رمضان المبارک کے اس مبارک مہینے کے لیے ہم نے گھی پر آفر لگا دی ہے۔
ایک کلو 3375 روپے اور دو کلو 7000 کی بجائے صرف 6500 روپے میں۔ تو دیر کس بات کی جلدی سے اپنا آرڈر بک کروا لیں، اس سے پہلے کے یہ آفر ختم ہو جائے۔