Description
گھر کی صفائی روزانہ جھاڑو پونچھا دونوں، جالے وغیرہ اتارنا (6-7 مرلے کا گھر ہے)
کھانا پکانا روزانہ
ہفتے میں 2 بار کپڑے دھونے ہیں
کپڑے تہہ کرنے ہیں
ڈسٹنگ جھاڑ پونچھ اور فرنیچر کی صفائی، بیڈ شیٹ بدلنا صوفوں کے کور وغیرہ
چیزیں اٹھانا گھر سیٹ کرنا اور بستر جھاڑنا لپیٹنا وغیرہ
جوتے پالش
کچن کے کام
برتن دھونے ہیں
کپڑے استری کرنے ہیں
آٹا گوندھنا
پانی وغیرہ گرم کرنا
روٹی پکانا
چائے بنانا
واش روم دھونے ہیں
پودوں کو پانی دینا ہے
نماز روزے کی پابندی ضروری ہے
بچے لانے کی اجازت نہیں ہوگی
وقت صبح 10 بجے سے 3 بجے دوپہر تک (ساڑھے 4 گھنٹے روزانہ)
کھانا اور چائے دی جائے گی (آدھا گھنٹہ بریک)
ہر جمعہ کو چھٹی ہوگیاور اس کے علاؤہ مہینہ میں 2 چھٹیوں کی اجازت ہوگی۔ اس سے زیادہ کی صورت میں کٹوتی ہوگی۔
جتنا کام کیا ہوگا ایڈوانس اتنا ہی ملےگا اس سے زیادہ نہیں ملے گا۔
رہائش کا علاقہ باغبان پورہ لاہور ہو تو ترجیح دی جائے گی۔
کام کے اوقات کے دوران کہیں باہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
اپنی تصویر، شناختی کارڈ کی کاپی اور تفصیلات واٹس
ایپ کریں۔
لوکیشن ایڈریس: ثریا جبین پارک باغبانپورہ لاہور اورنج ٹرین اسٹیشن کے نزدیک
نمبر: 0311
4575453