Description
لوڈنگ رکشہ ، ٹرالی رکشہ ایک ٹن تک وزن کھینچنے کے لیے بہترین ۔ پٹرول کا خرچ آدھے سے بھی کم۔ بآسانی سکول وین میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ ٹرالی کی لمبائی 6 فٹ چوڑائی 4 فٹ۔
موٹر سائیکل بہترین انجن کنڈیشن ۔ ماڈل 2018 ستلج ۔
بلکل فٹ اور رننگ کنڈیشن کسی بھی مینٹیننس کی ضرورت نہیں ہے ۔