Description
السلام علیکم
میرا نام Zohaib Khan ہے عمر 18 سال ہے اور میں اسلام آباد میں روزانہ صبح 10 بجے سے رات 11 بجے تک کام کرتا ہوں مجھے ایک پرسکون اور مناسب جگہ کی تلاش ہے جہاں میں دن بھر کی محنت کے بعد آرام سے نیند پوری کر سکوں
فی الحال جہاں مقیم ہوں وہاں ماحول کچھ زیادہ مصروف ہے، جس کی وجہ سے سکون سے آرام کرنا مشکل ہوتا ہے۔ اسی لیے میں ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں جو نسبتاً پُرسکون ہو تاکہ روزمرہ کے کام کے بعد ذہنی سکون مل سکے
اگر کسی کے پاس شیئرنگ کے لیے جگہ ہے یا آپ کسی ایسے انسان کو اپنے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں جو صاف گو ذمہ دار، اور محنتی ہو تو میں حاضر ہوں
رابطے کے لیے براہِ کرم انباکس کریں(Chat with seller) WhatsApp number please WhatsApp par