Description
:
ہمیں ایک ذمہ دار، محنتی اور تجربہ کار خاتون کی ضرورت ہے جو گھر کے روزمرہ کے کاموں میں مدد کر سکے۔ لڑکی کی عمر 22-23 سال تک کی ہو۔
ذمہ داریاں:
صفائی ستھرائی
کھانے پکانے میں مدد برتن وغیرہ دھونا
کپڑے دھونا اور استری کرنا۔ مشین آٹو میٹک ہے )
شرائط:
صبح سے شام تک کام کرنے کی اہلیت
ایماندار اور وقت کی پابند
صحت مند اور فٹ
تنخواہ:
15000 اگر 12 بجے سے شام 7 بجے تک روکے
رابطہ کریں:
اگر آپ دلچسپی رکھتی ہیں تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
(View phone number)