Description
لاہور ڈاکٹر ہسپتال کے نزدیک گھر کے لئے خانساماں چاہئیے جو تمام دیسی کھانے بنا سکتا ہو۔
اٹیچ باتھ کے ساتھ کمرہ۔ فیملی رکھنے کی اجازت نہیں۔
اتوار کو چھٹی۔ لاہور کے نزدیک رہائشی کو ترجیح۔
نام، عمر، کہاں کا رہائشی، کام کا تجربہ، کون سے کھانے بنا سکتا ہے، کم از کم مطلوبہ تنخواہ۔
سگریٹ پینے والے زحمت نہ کریں۔
رابطہ بذریعہ میسیج
صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک:
(Chat with seller)